速報APP / 圖書與參考資源 / Raah E Yaar Main - Wajiha Bukhari

Raah E Yaar Main - Wajiha Bukhari

價格:免費

更新日期:2018-08-21

檔案大小:23M

目前版本:1.0

版本需求:Android 4.3 以上版本

官方網站:mailto:wa939506@gmail.com

Raah E Yaar Main - Wajiha Bukhari(圖1)-速報App

بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "راہ یار میں" جسے قلمبند کیا ہے "وجیہہ بخاری" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا نام وجیہہ بخاری ہے۔ پنجاب جھنگ میں آنکھ کھولی۔ لکھنا مارچ 2018 میں سوشل میڈیا پر ہی شروع کیا تھا۔ میری پسندیدہ رائیٹر عمیرہ احمد اور ان کا اسلامی انداز ہے۔ میرا پہلا ناول تیری چاہت میں ہے۔

موجودہ ناول: راہ یار میں

راہ یار میں: یہ ناول ایک بے پروہ سی لڑکی پر لکھا گیا ہے نیز اس کا سدھرنا بھی۔۔۔۔مزاحیہ ناول ہے۔۔۔۔ تاکہ دوسروں کو تفریح ملے۔۔۔۔

دوسروں تک اچھے اور برے کی پہچان کروانا ۔۔۔ نیز ان کو ری فریش کرنا۔۔۔۔مزاحیہ ناول لکھ کر ان تک اپنے خیالات پہنچانا۔

raah e yarr

rahe yaar

Raah E Yaar Main - Wajiha Bukhari(圖2)-速報App

rah e yar

raah e yaar novel

novel rah e yaar

yaar

mohabbat

urdu novelist wajiha Bukhari

novlist wajiha bukkhari

Raah E Yaar Main - Wajiha Bukhari(圖3)-速報App

wajeeha novelist

wajeeha bukkhari novels

Raah E Yaar Main - Wajiha Bukhari(圖4)-速報App